Investment Risk Disclaimer

All investments involve risk. The value of investments may go up or down depending on market conditions. There is a possibility of partial or complete loss of the invested capital.

Investors are strongly advised to carefully read all offering documents, policies, and risk disclosures before making any investment decision.

By investing through our platform, you acknowledge that you understand the risks involved and that you are investing entirely at your own risk.

The management only provides facilitation and administrative support and charges a 5% management fee for its services. Management does not guarantee profits or protection of principal investment.

If you face any issue or have any questions, please contact our support team immediately.

سرمایہ کاری سے متعلق انتباہ

تمام سرمایہ کاری میں خطرہ شامل ہوتا ہے۔ مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق سرمایہ کاری کی قدر بڑھ بھی سکتی ہے اور کم بھی ہو سکتی ہے۔ سرمایہ کاری کی گئی رقم کا کچھ حصہ یا مکمل رقم ضائع ہونے کا امکان موجود ہے۔

سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ سرمایہ کاری کرنے سے پہلے تمام دستاویزات، پالیسیوں اور رسک ڈسکلیمر کو غور سے پڑھ لیں۔

اس پلیٹ فارم کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا مطلب ہے کہ آپ تمام خطرات کو سمجھتے ہیں اور اپنی ذمہ داری پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔

مینجمنٹ صرف سہولت اور انتظامی مدد فراہم کرتی ہے اور اپنی سروسز کے لیے 5% مینجمنٹ فیس وصول کرتی ہے۔ منیجمنٹ کسی بھی منافع یا اصل سرمایہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتی۔

اگر آپ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو یا کوئی سوال ہو تو براہِ کرم فوراً ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

Scroll to Top